ETV Bharat / state

شدید دھوپ سے فصلوں کو بچانے کے لیے سفید کپڑوں کا استعمال - Heatwave In Aurangabad

White Clothes To Save Crops From Sun Heat مراٹھواڑہ میں کسانوں نے اپنی فصلوں کو شدید دھوپ سے بچانے کا بچانے کے لئے سفید کپڑوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سفید کپڑوں کے استعمال سے فصلوں پر دھوپ کا کم ہوجاتا ہے۔اس کی مدد سےفصلوں کو بچانے میں مدد ملتی ہے۔

شدید دھوپ سے فصلوں کو بچانے کے لیے سفید کپڑوں کا استعمال
شدید دھوپ سے فصلوں کو بچانے کے لیے سفید کپڑوں کا استعمال (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 21, 2024, 4:44 PM IST

شدید دھوپ سے فصلوں کو بچانے کے لیے سفید کپڑوں کا استعمال (etv bharat)

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ میں ان دنوں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے۔کہیں پینے کے لیے پانی کی قلت ہے تو کہیں کسانوں کو اپنی فصل بچانے کے لیے ہزاروں روپے خرچ کرنا پڑ رہا ہے۔اورنگ آباد ضلع کے اڈول گاؤں کا جہاں پر شدید گرمی کی وجہ سے کسان کی انار کی فصل تباہ ہو رہی ہے۔وہیں کسانوں نے انار کی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے سفید کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے ان کی فصل کو کافی نقصان ہو رہا تھا۔جھاڑیوں پر لگے انار زمین پر گر رہے تھے، انار کی پیداوار توقع کے مطابق نہیں ہو رہی تھی۔انہیں پانی بھی بہت زیادہ لگ رہا تھا۔ انار کے پیڑوں پر بہت زیادہ دھوپ کی وجہ سے انار خراب ہو رہے تھے۔اسی لیے ان کاشتکاروں نے اپنے انار کی فصل پر سفید کپڑا ڈھاک دیا جس کی وجہ سے پیڑوں کو دھوپ سے بچایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Heatwave In Aurangabad اورنگ آباد میں شدید گرمی سے لوگوں کا برا حال

کسان کا مزید کہنا ہے کہ اس کی فصل تو بچ گئی لیکن اسے بڑے پیمانے پر اپنی فصل کو بچانے کے لیے خرچہ کرنا پڑا۔اب فصل تو کچھ حد تک بچ گئی ہے لیکن آنے والے وقت میں اس کی جو فصل ہے یہ اچھے داموں پر فروخت ہونی چاہیے، اگر اس کی فصل اچھے داموں میں فروخت ہوتی ہے تو اسے کچھ نہ کچھ منافع ملے گا ورنہ اس سے نقصان ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.