ETV Bharat / state

سابق مرکزی وزیر کے رحمان کا مرکزی حکومت پر بدعنوانی کا الزام - India Infrastructure Collapse - INDIA INFRASTRUCTURE COLLAPSE

سابق مرکزی وزیر کے رحمان نے بدعنوانی اور گھوٹالوں کے لیے مودی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے حکومت کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا۔

سابق مرکزی وزیر کے رحمان نے بی جے پی پر تنقید کی
سابق مرکزی وزیر کے رحمان نے بی جے پی پر تنقید کی (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 10, 2024, 2:11 PM IST

Updated : Sep 10, 2024, 3:17 PM IST

سابق مرکزی وزیر کے رحمان کا مرکزی حکومت پر بدعنوانی کا الزام (ETV BHARAT)

بنگلور: سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان نے بدعنوانی اور گھوٹالوں کو لیکر مودی حکومت پر تنقید کی کہا کہ ملک بھر میں پل و فلائی اورز ٹوٹ رہے ہیں، سڑکیں ٹوٹ رہی ہیں، ایرپورٹس کی چھتوں سے پانی لیک ہورہا ہے، ٹرین ایکسیڈنٹ میں بڑا اضافہ دیکھا گیا، اسٹیچیوز گر رہے ہیں اور پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں بھی پانی لیک ہونے لگا۔

رام مندر میں لیکیج
رام مندر میں لیکیج (ETV BHARAT)

اور حتیٰ کہ پران پرتشٹھان کے چند ماہ بعد ہی رام مندر کی نئی عمارت سے بھی پانی لیک ہونے کے معاملے سامنے آئے اور ان کے متعلق افسوس کے ساتھ کہا جارہا ہے کہ ان میں سے بیشتر انفراسٹرکچر کا افتتاح پی ایم نریندر مودی کے ہاتھوں عمل میں آیا تھا۔

سڑکیں جھیل میں تبدیل
سڑکیں جھیل میں تبدیل (ETV BHARAT)
اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ دیش میں انفراسٹرکچر ڈیویلپمینٹ کے نام پر بی جے پی حکومت کی جانب سے ایک زبردست اسکیام چلایا جارہا ہے، جہاں نہ ٹرانسپیرنسی ہے، نہ کوالٹی و سیفٹی انسپیکشن ہے اور نہ ہی اکاؤنٹبلٹی ہے، جس کے نتیجے میں انفراسٹرکچرکھوکھلا ہو رہا ہے۔ کولاپس ہورہا ہے اور ان کے نیچے دب کر بڑی تعداد میں معصوم عوام کی جانیں جارہی ہیں اور مرکزی حکومت ان سب کی ذمہ دار ہے۔ اس سلسلے میں ایکٹیویسٹس سری رام اور اے جے خان نے کہا کہ ملک میں انفراسٹرکچر کی تباہی کا سلسلہ بدعنوانی کرپشن، 40 فیصد کمیشن خوری اور الیکٹورل بانڈس ہیں، جنہیں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی لوٹ کے لئے بڑے پیمانے پر استعمال کیا ہے۔مزید پڑھیں: آصف آباد میں فرقہ وارانہ تصادم منصوبہ بند تھا: اسد الدین اویسی اس معاملے پر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ ملک بھر میں ہورہے انفراسٹرکچر کی تباہی ملک اور شہریوں کے لئے ایک سنگین تشویش کا باعث ہے اور انڈیا الائنس اس سنگین مسئلے پر مزید بحث کریگی۔

Last Updated : Sep 10, 2024, 3:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.