ETV Bharat / state

گلبرگہ میں یوم آزادی پر مسلم علاقوں میں جشن کا ماحول - Independence Day 2024

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 16, 2024, 12:57 PM IST

گلبرگہ میں 78ویں یوم آزادی پر مسلم علاقوں کے بازار قومی جھنڈے اور تین رنگوں کی دوسری چیزوں سے سجے ہوئے تھے۔ ہر طرف حب الوطنی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔

Celebratory atmosphere in Muslim areas on Independence Day in Gulbarga
گلبرگہ میں یوم آزادی پر مسلم علاقوں میں جشن کا ماحول (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں 78ویں یوم آزادی کے موقع شہر محبوب شاہی گارڈن کے قریب اور مختلف جگہوں پر 78ویں یوم آزادی کی مناسبت سے بازاروں میں خوب رونق دیکھی گئی۔ جہاں مسلم علاقوں کے بازار قومی جھنڈے اور تین رنگوں کی دوسری چیزوں سے سجے ہوئے تھے۔ ہر طرف حب الوطنی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔ یہاں کے اسکول کالجوں اور لوگ یوم آزادی کے جشن اور پرچم کشائی کی تقریب کی تیاریوں میں خوب مصروف اور جشن مناتے دیکھے گئے ہیں۔ اس موقع پر سماجی کارگزار محمد قاضی نے بتاتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر ہر طرف حب الوطنی کی ہوا چل رہی ہے۔ بازاروں کو ترنگے میں رنگ دیا گیا ہے۔ بازاروں میں بچے اور بڑے بوڑھے سبھی ترنگا خریدتے نظر آ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر، اسکول، سماجی اور کاروباری تنظیمیں بھی ہر گھر پر ترنگا مہم میں تعاون کر رہی ہیں اور سبھی کل کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ جس کی وجہ سے ترنگے کی مانگ بڑھی ہوئی ہے۔ مسلم چوک، درگاہ روڈ، ایم‌ ایس کی میل اور شہر کے مختلف علاقوں میں قومی جھنڈے اور تین رنگوں کی ٹوپی، بیچز، ٹی شرٹ، کلائی پر پٹیاں، اسٹیکرز وغیرہ سے اسٹال سجے ہوئے ہیں۔ عوام‌ اپنے اسکول بچوں کے خریدی کر رہے۔ ‌ملک کی آزادی کے لیے ہمارا بزرگوں نے اپنی جان‌ و مال کی قربانیاں دی ہیں۔ ہم‌ آج مک میں آزاد تو ان ہی کی بدولت ہیں۔ اس لیے تمام کو 15 اگست کا جشن آزادی کا دن منانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

گلبرگہ کے مسلم اداروں میں 78واں جشن یوم آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا - INDEPENDENCE DAY 2024

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.