ETV Bharat / state

مدرسے اور اسکول کا ایک ہی پیغام ہے تعلیم:مولانا عبدالعظیم - ریاست مدھیہ پردیش کے اندور

Annual Felicitation ریاست مدھیہ پردیش کے تعلیمی مرکز کہے جانے والے اندور کی سماجک تنظیم عریب کے زیر اہتمام چلنے والے مدرسے اور اسکول کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔اس موقع پر طلبا کو خصوصی سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا۔

مدرسے اور اسکول کا ایک ہی پیغام ہے تعلیم:مولانا عبدالعظیم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 2:19 PM IST

مدرسے اور اسکول کا ایک ہی پیغام ہے تعلیم:مولانا عبدالعظیم

اندور:ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں واقع اریب ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام چلنے والے مدارس اور اسکول کے سالانہ جلسہ منعقد کیا جس میں ان طلبا کو اعزاز سے نوازا گیا جنہوں نمایاں کارکردگی سے ادارے اور اپنے کنبے کا نام روشن کیا۔ طلبا نے جہاں جلسے میں دینی اور عصری تعلیم کے متعلق کئی پروگرم پیش کئی جسکو سامعین نے داد اُو تحسین سے نوازا۔

سالانہ تقریب میں شہر کے کئی معزز لوگوں نے طلبا کو سرٹیفیکیٹ اور ممنٹو سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مولانا عبدالمجید نے جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدرسے اور اسکول کا ایک ہی پیغام ہے ۔

جلسے کی صدارتی خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالمجید صاحب نے فرمایا کہ اسکول اور مدارس کا ایک ہی پیغام ہے کہ تعلیم سب سے اہم ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اللہ رب العزت نے قران مجید میں فرمایا ہے کہ اے نبی اپ اعلان کر دیجئے کہ جاننے والے اور نا جاننے والے برابر نہیں ہو سکتے۔ جاننے والے اور نہ جاننے والوں کے درمیان مشاہدہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:میں ملحد نہیں ہوں میں مذہبی ہوں، میں نے اپنے گاؤں میں رام مندر بنایا ہے: سدارامیا

اریب ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے سیکرٹری امان صدیقی نے بتایا کہ تنظیم گزشتہ کئی برسوں سے سماجی ملی اور تعلیمی کاموں میں سرگرم ہے تنظیم کے زہر اہتمام مدرسے اور اسکول خدمات انجام دی جاتی ہے تاہم ضرورت مندوں کو کباڑ سے تعلیم اور ضرورت مندوں کی کفالت کو دور کیا جاتا ہے ،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.