ETV Bharat / sports

کوہلی کی جگہ رجت پاٹیدار ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل - ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل

Patidar Replaces Virat Kohli ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے پریس ریلیز کے ذریعہ اعلان کیا کہ مدھیہ پردیش کے بلے باز رجت پاٹیدار کو وراٹ کوہلی کی جگہ ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔اگلے دو ٹیسٹ میچوں میں وراٹ کوہلی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

کوہلی کی جگہ رجت پاٹیدار ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں شامل

author img

By UNI (United News of India)

Published : Jan 24, 2024, 3:12 PM IST

حیدرآباد:حیدرآباد کے اپل میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں پہلے ٹیسٹ کیچ کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔اسی درمیان بی سی سی آئی نے پاٹیدار احمد آباد میں انگلینڈ لائنز کے خلاف کھیلتے ہوئے انڈیا اے کا حصہ تھے اور اب حیدرآباد میں ہندوستانی دستے میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔

کوہلی کی عدم موجودگی کی وجہ سے ہندوستانی ٹیم نے کسی ریزرو بلے باز کو شامل نہیں کیا تھا۔ پاٹیدار نے انگلینڈ لائنز کے خلاف پہلے غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ میں 158 گیندوں میں 151 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 45.97 کی اوسط اور 12 سنچریوں کے ساتھ چار ہزار رنز بنائے ہیں۔

دیو دت پڈیکل کو بی سائی سدرشن کی جگہ انڈیا اے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ رنکو سنگھ بھی دوسرے غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ کے لیے انڈیا اے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ویراٹ کوہلی انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ سے باہر

قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اس جمعرات سے شروع ہونا ہے اور وراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بنا پر پہلے دو ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔غور طلب ہے کہ وراٹ کوہلی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.