ETV Bharat / sports

ہندوستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ - India vs Sri Lanka Series - INDIA VS SRI LANKA SERIES

ہندوستانی ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ ہو گئی ہے۔ اس دوران ٹیم کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اس میں ہاردک پانڈیا گوتم گمبھیر اور ابھیشیک نائر کے ساتھ نظر آئے ۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ
ہندوستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ (((IANS PHOTOS/ AN/))
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 22, 2024, 2:32 PM IST

ممبئی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے لیے روانہ ہوگئی۔ 27 جولائی سے شروع ہونے والے اس دورے میں ٹیم انڈیا نئے کوچ گوتم گمبھیر اور ان کے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ نظر آئے گی۔ ہندوستان 27 جولائی سے سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گا۔ اس کے بعد روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم 2 اگست سے 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

سری لنکا کے دورے کے لیے ہندوستان کے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ

ٹی 20 ٹیم: سوریہ کمار یادو (کپتان)، شبمن گل (نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، رنکو سنگھ، ریان پراگ، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، روی بشنوئی، ارشدیپ سنگھ، خلیل احمد، محمد سراج۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکا سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، سوریہ کمار یادو کو سونپی گئی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کمان

ون ڈے ٹیم: روہت شرما (کپتان)، شبمن گل (نائب کپتان)، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، شریاس ایر، شیوم دوبے، کلدیپ یادو، محمد سراج، واشنگٹن سندر، ارشدیپ سنگھ، ریان پراگ، اکشر پٹیل، خلیل احمد، ہرشیت رانا۔

ہندوستان بمقابلہ سری لنکا ٹی20 اپ ڈیٹ شدہ شیڈول

پہلا ٹی20 : 27 جولائی

دوسرا ٹی20 : 28 جولائی

تیسرا ٹی20 : 30 جولائی

ہندوستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز کے شیڈول کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا۔

پہلا ون ڈے: 2 اگست

دوسرا ون ڈے: 4 اگست

تیسرا ون ڈے: 7 اگست

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.