ETV Bharat / literature

گرمٹکل میں محفل نعت کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 4, 2024, 5:57 PM IST

Mehfil e Naat held in Gurmitkal: گرمٹکل میں محفل نعت کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں نعتیہ محفل کا افتتاح شریف الدین کی قرآت کلام پاک سے کیا گیا اور محمد شاکر عطاری، محمد عثمان، مبین احمد زخم فہد بن عبداللہ کے علاوہ دیگر نعت خواں نے نعتیہ کلام پیش کیا۔

Mehfil e Naat held in Gurmitkal
Mehfil e Naat held in Gurmitkal
گرمٹکل میں محفل نعت کا انعقاد

یادگیر: محبان اردو ٹرسٹ شورا پور اور کرناٹکا اردو اکیڈمی کے اشتراک سے گرمٹکل تعلقہ ضلع یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں مبارک بن جمیل صدر مسجد گڈی، شیخ ندیم ،حبیب احمد چاؤش نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ نعتیہ محفل کا افتتاح شریف الدین کی قرآت کلام پاک سے ہوا محمد شاکر عطاری محمد عثمان مبین احمد زخم فہد بن عبداللہ کے علاوہ دیگر نعت خواں نے نعتیہ کلام پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Mahfil Naat in Shahpur:شاہ پور میں محفل نعت

اس موقع پر محبان اردو ٹرسٹ شورا پور کے صدر محمد اعظم علی نے کہا کہ یقینا نعت کا پڑھنا لکھنا نعت کا سننا سب ثواب میں داخل ہے ہم اور آپ خوش قسمت ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد سرائی میں متحدہ طور پر شرکت کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نعتیں پڑھ رہے ہیں درود بھیج رہے ہیں۔ فہد بن عبداللہ نے تنظیم کے تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بڑی خوشی ہوئی کہ آپ تمام احباب نے یہاں آ کر محفل نعت کا انعقاد عمل میں لایا اس نعتیہ محفل کی نظامت کے فرائض مبین احمد زخم نے انجام دیے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں بھی حضرت زندہ شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ محلہ خواص پورہ شاہ پور ضلع یادگیر کے سالانہ عرس شریف کے موقع پرجلسہ عظمت اولیاء و نعتیہ محفل کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس جلسہ کی صدارت عزیزاللہ سرمست القادری رفائی صدرحضرت صوفی سرمست اسلامک سٹڈی سرکل گلبرگہ نے کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.