ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ضلع پلوامہ میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبے پر زور شور سے کام جاری - solid waste management project

قصبہ پلوامہ کو کوڑا کرکٹ سے پاک بنانے اور ضلع پلوامہ کے کوڑا کرکٹ کو سانئسی طرقہ سے حتم کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کے تحت ایک پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس پر کام شدومد سےجاری ہے۔

ضلع پلوامہ میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبے پر زور شور سے جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 20, 2024, 5:51 PM IST

Updated : Mar 20, 2024, 6:31 PM IST

ضلع پلوامہ میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبے پر زور شور سے جاری

پلوامہ: مرکز کے زیر انتطام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوڑا کرکٹ کو سائنسی طریقے سے نمٹانے کے لئے سولڈ ویسٹ منصوبہ کا اعلان کیا۔گیا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے زور شور سے کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محمکہ بلدیات کی جانب سے قصبہ پلوامہ نکلنے والے کوڑا کرکٹ کو قصبہ کے سرکلر روڈ پر جمع کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ عام راہگیروں کے ساتھ مقامی آبادی کاروباریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔ اس گندگی سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ پلوامہ نے نیوہ پلوامہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع کیا۔ پراجیکٹ پر تعمیراتی کام تقریباً 4 ماہ قبل شروع کیا گیا۔ اس منصوبے پر تقریباً 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ رواں سال کے اپریل کے آخر تک اس منصوبے کے مکمل ہونے کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Ganderbal solid waste management plant گاندربل کا سالڈ ویسٹ منیجمنٹ پلانٹ غیر فعال

ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی جاوید احمد ڈار نے کہا کہ منصوبے پر کام شدومد سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ اپریل کے آخر تک مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پراجیکٹ پر تقریباً 80 فصدی کام مکمل ہوا ہے اور پراجیکٹ کو جلد مکمل کرکے انتظامیہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 20, 2024, 6:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.