بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بارہمولہ کے اوڑی کے کرکوٹ سے بابا فرید زیارت شریف تک جانے والی رابطہ سڑک کا کام شروع کر دیا گیا۔رابط سڑک کے تعمیراتی کام شروع ہونے پر مقامی باشندوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔محمد حنیف چچی نوجوان گجر لیڈر اور سماجی کارکن کی سربرائی گھر کوٹ اڑوی میں ڈیپارٹمنٹ نے کی سنگ بنیاد رکھی۔
بتا دیں کہ کہیں سالوں اس علاقے کی کام کا ڈی پی ار پہلے ہی بن چکا تھا لیکن کام شروع نہیں کیا جا رہا تھا اج کافی عرصے کے بعد محکمہ ار این ویک کی جانب سے اس رابطہ سڑک پر کام شروع کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگ کافی خوش ہیں اور انہوں نے انتظامیہ اور محکمہ ار این بی کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اور جلد سے جلد یہ رابطہ سڑک تعمیر کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹایا گیا
محمد حنیف مقامی شخص نے بات کرتے ہوئے کہا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں محکمہ ار این بی اور انتظامیہ کا کہ انہوں نے ہماری اس رابطہ سڑک پر کام شروع کیا جو کہ ہماری کافی دیرینہ مانگ تھی حالانکہ اس سڑک کا ڈی پی آر پہلے ہی بن چکا تھا لیکن کام شروع ہونے میں دیری ہو رہی تھی