ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رامبن کے گول میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد - PDP workers convention - PDP WORKERS CONVENTION

ضلع رامبن کے گول میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کارکنان نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

رامبن کے گول میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد
رامبن کے گول میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 9, 2024, 1:21 PM IST

رامبن کے گول میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد (etv bharat)

رامبن: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخیوں کے اعلان سے قبل ہی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے کارکنان کو متحرک کرنے میں مصروف ہیں۔

اسی درمیان ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے جانب سے ایک روزہ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کی سربراہی پی ڈی پی جنرل سکریٹری امتیاز شان نے کی ۔

وہی پروگرام میں بانہال کے سابق رکن اسمبلی فاروق احمد میر سمیت کئی سینئر لیڈران نے اس پروگرام میں شرکت کی۔عوام سے بات کرتے ہوئے امتیاز شان نے عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی دی ۔

انہوں نے بجلی ،پانی، صحت اور تعلیم میں عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انتظامیہ سے گزارش کی کہ دور دراز علاقہ جات میں عام لوگوں تک بنیادی سہولت پہنچائی جائے ۔ان کی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: جموں میں عسکریت پسندوں کے حملوں کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاجی مظاہرہ

ان کا مزید کہناتھا کی افسر شاہی سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس ذکر نا بھی ضروری ہے ۔بے روزگاری جو ایک بڑا مسئلہ بتاتے ہوئے انہوں نے مرکزی حکومت سے گزارش کہ کہ جموں کشمیر میں جلد انتخابات کئے جائے تاکہ عوام کی ترجمانی و نمائندگی کرنے والی حکومت کی لوگوں کے روزگار جیسے مسائل حل کرنے میں نوجوانوں کی مدد کرسکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.