ETV Bharat / jammu-and-kashmir

شمالی کمان کے فوجی سربراہ نے لداخ میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 18, 2024, 5:12 PM IST

GOC northern Command Visited Ladakh شمالی کمان کے فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے لداخ یونین ٹریٹری میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں اور بارڈر انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کا جائزہ لیا۔

Etv Bharatgoc-northern-command-visited-high-altitude-area-of-ladakh
شمالی کمان کے فوجی سربراہ نے لداخ میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ کیا

سرینگر: فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے لداخ یونین ٹریٹری میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ کرکے وہاں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے فوج اور آئی ٹی بی ٹی کی آپریشنل معیار کو برقرار رکھنے کی کوششوں کی سراہنا کی۔

ایک فوجی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے لداخ یونین ٹریٹری میں اونچائی پر تعینات فارمیشنز کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں اور بارڈر انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ موصوف لیفٹیننٹ جنرل نے اس دوران سخت ترین چلینجوں کے بیچ فوج اور آئی ٹی بی ٹی کی اعلیٰ ترین آپریشنل معیار کو بر قرار رکھنے کی کاوشوں کی سراہنا کی۔

مزید پڑھیں: شمالی کمان کے سربراہ کا لداخ اور سیاچن گلیشئر کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

واضح رہے کہ اس سے قبل فوجی سربراہ نے سیاچن گلیشئر کا دورہ کیا اور وہاں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے علاوہ دنیا کے بلند ترین مقام پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔معلوم ہوا ہے کہ شمالی کمان کے سربراہ نے حقیقی کنٹرول لائن کی صورتحال کا بھی بچشم جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.