ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اونتی پورہ میں تعلیمی کانفرنس کا انعقاد - Education conference in Awantipora - EDUCATION CONFERENCE IN AWANTIPORA

ماونٹ ویو پبلک اسکول ڈانگر پورہ اونتی پورہ میں ایک تعلیمی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں اے ڈی سی اونتی پورہ نزیر احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

EDUCATION CONFERENCE IN AWANTIPORA
اونتی پورہ میں تعلیمی کانفرنس منعقد کیا گیا (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 28, 2024, 1:46 PM IST

اونتی پورہ میں تعلیمی کانفرنس منعقد کیا گیا (Video: Etv Bharat)

اونتی پورہ: ماونٹ ویو پبلک اسکول ڈانگر پورہ اونتی پورہ میں ایک تعلیمی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اے ڈی سی اونتی پورہ نزیر احمد بطور مہمان خصوصی موجود رہے۔ وہیں اس موقع پر منیجنگ باڈی کے عہدیدار نسار احمد، بی ڈی او اونتی پورہ بنت الا شوکت کے علاوہ طلبہ اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر طلبہ نے مختلف رنگا رنگ پروگرام پیش کیے، جن کو حاضرین نے خوب سراہا۔ اس موقع پر طلبہ نے بھی موضوع کی مناسبت سے مقالات پیش کیے۔ اس موقع پر قومی تعلیمی پالیسی کے حوالے سے بھی ماہرین نے بات کی اور کہا کہ موجودہ دور میں جدید تحقیق کے لیے قومی پالیسی کے حوالے سے جانکاری فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے ایسے پروگرام وقت کی ضرورت ہے۔

اے ڈی سی اونتی پورہ نزیر احمد نے میڈیا کو بتایا کہ سرکاری سطح پر تعلیم کو عام کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اور اس حوالے سے والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس قسم کے پروگرام طلبہ کی صلاحیت سازی کے لیے بہت ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ہائی اسکول ساتھرہ میں تعلیمی پروگرام منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.