ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اننت ناگ میں نوجوانوں کے لئے کرکٹ مقابلوں کا انعقاد - Sports event In anantnag - SPORTS EVENT IN ANANTNAG

ضلع اننت ناگ میں نوجوانوں کونشے کی لت سے دوررکھنے کے لئے کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

اننت ناگ میں نوجوانوں کے لئے کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد
اننت ناگ میں نوجوانوں کے لئے کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 6, 2024, 6:26 PM IST

اننت ناگ:کشمیری نوجوانوں کو نشے کی لت سے دور رکھنے اور ضلع کو منشیات سے پاک بنانے کی کوشش کے تحت سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی جانب سے کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

اننت ناگ میں نوجوانوں کے لئے کرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد (etv bharat)

دیلگام اننت ناگ میں آج مقامی نوجوان نے زی عزت شہریوں کے تعاون سے دیلگام پریمیر لیگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں علاقے کی 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔آج ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کھیلا گیا۔مقامی باشندوں نے نوجوانوں کی اس کوشش کو کافی سراہنا کی اور میچ دیکھنے کے لیے دیلگام کے اسٹیڈیم میں موجود ریے۔

منتظمین نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے نوجوانوں کو نشے کی لت سے دور رکھنے کے لئے اور مقامی لوگوں کے تعاون سے یہ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔جہاں سرکار کے ساتھ ساتھ مقامی باشندوں نے بھی نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے دور رکھنے کی کوشش تیز کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سوپور میں نوجوانوں کے لیے اسپورٹس فیسٹ 2024 کا اہتمام -

انہوں نے نے مزید کہا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس کا انعقاد نوجوانوں کےلیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگراموں کو سرکاری سطح پر بھی کروانے کی ضرورت ہے ۔ کھلاڑیوں نے کہا کہ وادی کے نوجوانوں کے ایسے پروگراموں کی بدولت صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.