ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں کیرئیر گائیڈنس ری اوریئنٹیشن ورکشاپ کا انعقاد - Career Guidance

فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اور مسادہ ایم ایف پروڈکشنز کی جانب سے مشترکہ طور پر شروع کیا گیا کیرئیر گائیڈنس ری اوریئنٹیشن ورکشاپ اہتمام کے بعد ضلع کے 22 نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں روزگار فراہم کیا گیا۔

پلوامہ میں کیرئیرگائیڈنس ری اوریئنٹیشن ورکشاپ کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 12, 2024, 2:16 PM IST

ضلع پلوامہ میں واقع گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے آدیٹوریم میں آج فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اور مسادہ ایم ایف پروڈکشنز کے اشتراک سے کیریئر گائیڈنس اور ری اوریئنٹیشن ورکشاپ منقعد کیا گیا تھا۔ جو 15 روز تک جاری رہنے کے بعد آج اختتام پزیر ہوا۔ جس میں پرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اور مسادہ ایم ایف پروڈکشنز کے اہلکار موجود تھے۔

پلوامہ میں کیرئیرگائیڈنس ری اوریئنٹیشن ورکشاپ کا انعقاد

اس پروگرام کے انعقاد کا بنیادی مقصد ضلع کے نوجوانوں کو اسی شعبے میں اپنا مستقبل بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد کرنا تھا اور ضلع کے نوجوانوں کو منشیات اور تشدد سے دور رکھنا ہے۔ پروگرام میں حصہ لینے والے ایک مقامی طالب علیم شاہد احمد نے کہا کہ فوج وادی کے نوجوانوں کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج کا 55راشٹریہ رائفلز ضلع کے نوجوانوں کے لئے باقاعدگی سے ایک پروگرام منعقد کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف شعبوں میں اپنا کیریئر بنانے میں مدد ملے۔

مزید پڑھیں:بیروہ بورڈ آفس کو ماگام کے بورڈ دفترمیں زم کرنے کے خلاف عوام کا احتجاج

محمد عمر نے کہا کہ فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز ضلع پلوامہ کے لوگوں کی فلاح بہبود کے لئے کام کر رہی ہے۔ خاص طور پر ضلع پلوامہ کے نوجوانوں نے خیز پروگرام منعقد کرنے پر بھارتی فوج کے 55راشٹریہ ریفلز کا شکریہ ادا کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.