ETV Bharat / jammu-and-kashmir

خانقاہ اونتی پورہ میں میگا بلاک دیوس کا اہتمام - بلاک دیوس

Block Divas In Awantipora ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کے شاہ آباد میں واقع حلقہ خانقاہ میں بلاک دیوس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ مقامی باشندوں نے اعلیٰ حکام کے سامنے اپنے مسائل کو اجاگر کیا۔

خانقاہ اونتی پورہ میں میگا بلاک دیوس کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 28, 2024, 7:33 PM IST

Updated : Feb 28, 2024, 8:12 PM IST

اونتی پورہ:سب ضلع انتظامیہ اونتی پورہ کی جانب سے آج شاہ آباد کے حلقہ خانقاہ میں بلاک دیوس کاانعقاد کیا گیا ۔اس میں ڈی ڈی سی ڈاڈہ سرہ اوتار سنگھ، بی ڈی او ڈاڈہ سرہ لطیف احمد شاہ کے علاوہ تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران اور عام لوگوں کی ایک کثیر تعداد موجود تھی ۔

اس موقع پر پنچایت حلقہ شاہ آباد کے مختلف حلقہ جات سے آۓ ہوۓ وفود نے اپنے مطالبات اور مشکلات بی ڈی او ڈاڈہ سرہ کی نوٹس میں لاۓ جنہوں نے مسائل کو مرحلہ وار طریقے پر حل کرنے کا یقین دلایا۔مقامی باشندوں نے علاقے میں بجلی کی ابتر صورتحال ،سڑکوں کی خستہ ہالی اور دیگر معاملات حکام کی نوٹس میں لایے لوگوں نے امید ظاہر کی انکے مسایل کا ازالہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جاے گا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈوڈہ میں اسنو فیسٹول 2024 کے درمیان لال ڈرامن کا اہتمام

اس موقع پر ڈی سی ڈاڈہ سرہ اوتار سنگھ نے اپنی تقریر میں کہا کہ بلاک دیوس عام لوگوں سے مقامی مسائل کا درست اور زمینی جائزہ لینے اور اس کے ازالے کے لیے منایا جاتا ہے جس سے عوام کو ان کے دروازے پر حکمرانی فراہم کی جاتی ہے۔انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بلاک دیوس لوگوں کے لیے اپنی شکایات کو پیش کرنے اور فوری جواب حاصل کرنے کا ایک نیا پلیٹ فارم ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2024, 8:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.