ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال میں ٹریفک حادثہ، بائیک سوار شدید طور پر زخمی - Road accident at Tral - ROAD ACCIDENT AT TRAL

Biker Injured In Road Accident ضلع پلوامہ کے ترال کے پردومیر میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک بائیک سوار شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

ترال میں ٹریفک حادثہ، بایک سوار طور پر شدید زخمی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 5, 2024, 2:48 PM IST

ترال میں ٹریفک حادثہ، بایک سوار طور پر شدید زخمی

ترال: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے پردومیر میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک بائیک سوار شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ سڑک حادثے کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔زخمی موٹر سائیکل سوار کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ترال پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترال کے ہردومیر میں دانش فاروق ولد فاروق احمد ساکن چھچکوٹ نامی موٹر سائیکل سوار اس وقت زخمی ہوگیا جب وہ اپنی موٹر سائیکل پر سے اپنا توازن کھو بیٹھا ۔موٹر سائیکل ایک دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اس کے بعد اسے مقامی لوگوں نے سب ضلع اسپتال ترال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اپتدائی مرہم پٹی کی اور بعد میں بعد اسے سکمز مزید علاج معالجے کے لیے روانہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:برقی رو کی عدم دستیابی کو لیکر ترال میں احتجاج - Electricity Problem

خبر موصول ہوتے ہی بائک سوار کے گھر والے بھی ہسپتال پہنچ گئے ۔ترال تھانے کی پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.