ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 19, 2024, 5:43 PM IST

Petrol and Diesel Prices: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتیں آج مستحکم رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

غور طلب ہو کہ تیل کی مارکیٹنگ کی ایک بڑی کمپنی ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نرخوں کے مطابق آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں ان کی قیمتیں یکساں رہنے کے ساتھ ممبئی میں پٹرول 104.21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 92.15 روپے فی لیٹر رہا۔

واضح رہے کہ عالمی سطح پر ہفتے کے آخر میں یو ایس کروڈ 0.11 فیصد بڑھ کر 82.81 ڈالر فی بیرل اور لندن برینٹ کروڈ 0.03 فیصد بڑھ کر 86.92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

ملک کے چار میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل تھیں۔

مہانگر................پیٹرول................ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی 94.72.87.62

ممبئی 104.21.92.15

چنئی.......100.75..92.34

کولکتہ................103.94................90.76

(یو این آئی)

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.