ETV Bharat / business

تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں مارگدرشی چٹ فنڈ کی 114ویں برانچ کا شاندار افتتاح - Margadarsi Chit Coimbatore Branch

مارگدرشی چٹ فنڈ کمپنی، جو چٹ فنڈ کے کاروبار میں ایک شاندار ریکارڈ رکھتی ہے نے کوئمبٹور میں اویناشی روڈ پر اپنی دوسری شاخ کا آغاز کیا ہے۔ نئی برانچ کا شاندار افتتاح مارگدرشی چٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ستیہ نارائنا پاتھوری نے کیا۔

تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں مارگدرشی چٹ فنڈ کی 114ویں برانچ کا شاندار افتتاح
تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں مارگدرشی چٹ فنڈ کی 114ویں برانچ کا شاندار افتتاح (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 9:43 PM IST

کوئمبتور: چٹ فنڈ کاروبار کا عظیم ادارہ مارگدرشی چٹ فنڈ کو 1962 میں قائم کیا گیا تھا جس کے 60 لاکھ سے زیادہ صارفین ہیں۔ اب تک تمل ناڈو، تلنگانہ، آندھراپردیش اور کرناٹک میں کمپنی کی 113 شاخیں تھی جہاں 60 لاکھ سے زیادہ صارفین کی خدمت کی جاتی ہے۔ تازہ طور پر کوئمبتور میں 114 ویں شاخ کا افتتاح انجام دیا گیا۔

مارگدرشی چٹ فنڈ، جس کا سالانہ کاروبار 9,396 کروڑ روپے ہے، صارفین کی ضروریات اور سہولت کے مطابق چٹ گروپس چلائے جاتے ہیں۔ مارگدرشی چٹ فنڈ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی سربراہ شیلجا کرن، منیجنگ ڈائریکٹر ہیں اور کمپنی نے آج کوئمبتور میں اپنی 114ویں شاخ کا آغاز کیا ہے۔ کوئمبتور کے لوگوں کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مزید برانچس کوئمبتور میں کھولی جائے گی۔ کوئمبتور - اویناشی روڈ ہوپ کالج کے قریبی علاقے میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر ستیہ نارائنا پاتھوری، نائب صدر بلراما کرشنا، تمل ناڈو کے ڈائریکٹر سریدھر نے ربن کاٹ کر اور دیا جلاکر نئی شاخ کا افتتاح کیا۔

اس کے بعد چیف ایگزیکٹیو آفیسر ستیہ نارائن بھٹوری نے برانچ منیجر نکسن کو برانچ کی پہلی رسید پیش کی۔ اس موقع پر کمپنی کے ایگزیکٹوز نے کہاکہ نئی شاخ کے ذریعہ مارگدرشی چٹ فنڈ اپنے گاہکوں کو جدید ٹکنالوجی کے ذریعہ خدمت فراہم کرے گی۔ نئی برانچ کے افتتاح کے موقع پر بڑی تعداد میں مارگدرسی چٹ فنڈ منیجرز اور ملازمین نے بطور صارفین شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.