ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By UNI (United News of India)

Published : Jan 28, 2024, 6:40 AM IST

Updated : Jan 28, 2024, 11:29 AM IST

Today's World History: اٹھائیس جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1942 میں آج ہی کے دن جرمنی کی فوج نے لیبیا کے بن غازی پر قبضہ کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1819۔ سراسٹیم فورڈ ریفلس نے سنگاپور کی کھوج کی۔
سنہ 1835۔ مغربی بنگال میں کلکتہ میڈیکل کالج شروع ہوا۔
سنہ 1838۔ عظیم ادیب بنکم چندر چٹوپادھیائے کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1865۔ پنجاب کیسری کے نام سے مشہور اور ہندستانی آزادی کے مجاہد لیڈر لالہ لاجپت رائے کی پنجاب میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1887۔ فرانس کی راجدھانی پیرس میں ایفل ٹاور کا کام شروع۔
سنہ 1898۔ سوامی وویکانند کی شاگرد سسٹرس نویدیتا کی ہندوستان میں آمد۔
سنہ 1900۔ ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر انچیف جنرل کے ایم کریپا کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1921۔ سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راو کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1922۔ امریکی سائنس داں رابرٹ ڈبلیو ہیلی کوطب کے شعبہ میں نوبل انعام ملا۔
سنہ 1932۔ جاپانی فوج نے شنگھائی پر حملہ کیا۔
سنہ 1933۔ چودھری رحمت علی نے پہلی بار ہندوستان کی مسلم ریاستوں کو شامل کرکے پاکستان کے قیام کا مطالبہ کیا۔
سنہ 1935۔ کیمرج یونیورسٹی کے گریجویٹ رحمت علی چودھری نے پہلی بار لفظ ’ پاکستان‘ تجویز کیا۔
سنہ 1935۔ آئس لینڈ ، اسقاط حمل کو قانونی طور پرجائز قرار دینے والا پہلامغربی ملک بنا۔
سنہ 1942۔ جرمنی کی فوج نے لیبیا کے بن غازی پر قبضہ کیا۔
سنہ 1950۔ ہری لال جے کانیا ، آزاد ہندستان کے سپریم کورٹ کے پہلے چیف جسٹس بنے۔
سنہ 1951۔ امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1961۔ کلائی گھڑی بنانے والی پہلی کمپنی ہندوستان مشین ٹولس (ایچ ایم ٹی) کے پہلے کارخانے کا بنگلور میں سنگ بنیاد رکھا گیا۔
سنہ 1966۔ امریکی خلائی جہاز چیلنجر میں مدار میں بھیجے جانے کے 72 سکینڈ بعد ہی اس میں ہوئے دھماکے میں 7 خلائی مسافروں کی موت ۔
سنہ 2012۔ نائجیریا کے کانوں میں بم دھماکوں میں 185 ہلاک۔
سنہ 2010۔ بنگلہ دیش کے صدر شیخ مجیب الرحمان کے پانچوں قاتلوں کو پھانسی دی گئی۔
سنہ 2010۔ جاپانی سائنس دانوں نے چاند پر 260 فٹ گہری اور 2600 فٹ چوڑی سرنگ دریافت کی۔
یو این آئی

Last Updated : Jan 28, 2024, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.