ETV Bharat / bharat

ہاویری: خوفناک سڑک حادثہ میں 13 افراد ہلاک، چار زخمی - Haveri horrible road accident - HAVERI HORRIBLE ROAD ACCIDENT

کرناٹک کے ہاویری میں ٹی ٹی گاڑی لاری سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ مہلوکین مندر کے درشن کر کے شموگہ واپس آ رہے تھے۔

ہاویری: خوفناک سڑک حادثہ میں 13 افراد ہلاک
ہاویری: خوفناک سڑک حادثہ میں 13 افراد ہلاک (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 7:20 AM IST

Updated : Jun 28, 2024, 9:42 AM IST

ہاویری: کرناٹک کے ہاویری میں ٹی ٹی گاڑی پیچھے سے لاری سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ آج صبح ہاویری ضلع کے بیادگی تعلقہ کے گنڈیناہلی کراس پر ہوا۔

متوفی مندر کے درشن کے لیے سوادتی گئے ہوے تھے۔ یہ خوفناک سڑک حادثہ شہر واپس آتے ہوئے پیش آیا۔ واقعے میں ایک لڑکا زخمی ہوا اور اسے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مہلوکین کا تعلق شیموگہ کے رہائشیوں کے طور پر کی گئی ہے۔ ایک ٹیمپو ٹریولر پونے-بنگلور نیشنل ہائی وے پر پیچھے سے کھڑی لاری سے ٹکرا گیا۔ تصادم کے نتیجے میں ٹی ٹی گاڑی میں سوار 13 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کے عملے اور پولیس نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور جائزہ لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ حادثہ جمعہ کی صبح ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ معاملہ بیادگی تھانے میں پیش آیا اور پولیس اور فائر بریگیڈ نے لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن چلایا۔

  • مہلوکین کے نام اس طرح ہیں:

پرشورام (45 سال)

بھاگیہ (40 سال)

ناگیش (50 سال)

وشالکشی (40 سال)

ارپیتا (18 سال)

سبدھرابائی (65 سال)

پونیا (50 سال)

منجولوبائی (62 سال)

آدرش (23 سال)

منسا (24 سال)

روپا (40 سال)

منجولا (50 سال)

اس حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میں نوجوان اور بزرگ شامل ہیں۔ حادثہ میں چار افراد زخمی ہوے ہیں جو فی الحال اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Jun 28, 2024, 9:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.