اردو

urdu

اسکار پیو ڈرائیور نے بائیک سوار کو زودار ٹکر ماری، ویڈیو وائرل

By

Published : Jun 6, 2022, 11:05 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

دہلی کے ارجن گڑھ میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک بائک سوار کو کار ڈرائیور نے زور دار ٹکر مار دی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کار ڈرائیور کا بائیکر سوار گروپ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد کار ڈرائیور نے بائیک سوار کو زور دار ٹکر مار دی۔ اس سلسلے میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details