اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: منشیات اسمگلرز گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں پولیس اہلکار نے مشنیات تین اسمگلروں کو اپنی حراست میں لیا۔

s

By

Published : Mar 6, 2019, 11:22 PM IST

پولیس نے ان سے 15.5 گرام ہیروئن برآمد کیا ہے۔

اودھم پور کے ایس پی راجیو پانڈے نے کہا کہ جکھونی چوک اودھم پور میں چیکنگ کے دوران پولیس نے 3 مشتبہ افراد گرفتار کیا۔

گرفتار شدہ شخص کی تلاشی کے دوارن کے ان کے پاس سے پندرہ کلو گرام سے زائد ہروئن برامد ہوئی۔

ملزمین کی شناخت عبداللہ زرگر، اسرار الحق اور راحت رفیع کے طور پر ہوئی، ان تینوں کا تعلق اودھم پور سے ہے۔

s

ABOUT THE AUTHOR

...view details