اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایک معذور خاندان کا درد

ریاست جموں و کشمیر کے سوپور ضلع میں رہنے والے محمد رمضان تلا اور ان کا پورا خاندان معذور ہے۔

س

By

Published : Mar 3, 2019, 2:26 AM IST

معذوری کی وجہ سے پورا خاندان مجبور اور بے سہارا کی زندگی گزار رہا ہے۔

XZ

محمد رمضان تلا کو پانچ بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں، جو پوری طرح اپاہج ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ دس برس میں سرکار کی طرف سے انہیں کوئی تعاون نہیں دیا گیاہے۔

وہ جس گھر میں رہے ہیں، وہ گھر خستہ حال ہو چکا ہے۔ اکثر بارش کے اوقات میں مکان سے پانی رستا رہتا ہے۔

انہوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ ان کی مدد کی جائے تاکہ وہ راحت کی سانس لے سکیں۔

محمد رمضان تلا اور ان کا معذور خاندان
ہمارے پاس اللہ کے علاوہ کوئی سہارا نہیں ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details