پولیس کے مطابق ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر تھانہ پولیس رامسو کے ایس ایچ او رابن انسپکٹر وجے جاوید اقبال نے چوکی افسر اکھڑال کی کی نگرانی میں گورنمنٹ ہائرسنکدری سکول اکھڑال کے نزدیک ناکہ لگا کر ایک سمگلر کو گرفتار کیا۔
کشمیر: رامبن میں اسمگلر گرفتار - ,arrested,
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں پولیس نے ایک اسمگلر کے پاس سے چالیس شراب کی40 بوتلیں برآمد کی ۔
متعلقہ تصعیر
کیول سنگھ رامبن سے 40 بوتلیں شراب لے کے اکھڑال جا رہا تھا۔ تھانہ پولیس رامسو نے معاملہ درج کر لیا ہے۔ لوگوں نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے۔