اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: برف کا تودا گرنے سے ایک شخص زخمی - اوم سنگھ ولد دھرم سنگھ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کےدور دراز علاقے بہلوت میں برف کے تودے کی زد میں آنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔

Avalanche hits a man

By

Published : Feb 21, 2019, 11:53 AM IST


پولیس ذرائع کے مطابق 'اوم سنگھ ولد دھرم سنگھ اپنے سسرال بلہوت جا ریا تھا کہ اچانک پہاڑی سے گر رہے برف کے تورے کی زد میں آگیا۔

حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگوں نے بچاؤ کا کام شروع کیا اور شام واشیگھراٹ نالے سے انہیں نکالا گیا اور ضلح ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details