اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: پلوامہ میں پر اسرار دھماکہ - road

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اچانک اتنا شدید دھماکہ ہوا کہ پوری بستی لرز گئی۔

blast

By

Published : Mar 2, 2019, 3:42 PM IST

جنوبی ضلع پلوامہ کے املر گاؤں میں آج علی الصبح ایک پر اسرار دھماکہ ہوا، جس سے ایک رہائشی مکان کو جزوی طور نقصان پہنچا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ سڑک پر اچانک ایک دھماکہ ہوا جس سے پوری بستی لرز گئی۔

اس سے علی محمد نامی شخص کے مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک بارودی سرنگ تھی جو بارش کی وجہ سے خود تباہ ہوگئی ہے۔
تاہم اس معاملہ پر پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details