اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: معروف مزاحیہ اداکار کی کانگریس میں شمولیت کا امکان - قیوم بادشاہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے کے رہنے والے مشہور کامیڈیئن اور اداکار قیوم بادشاہ بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس میں شامل ہوں گے۔

fddf

By

Published : Feb 6, 2019, 12:49 PM IST

Updated : Feb 14, 2019, 7:24 PM IST


کانگریس ذرائع کے مطابق راہل گاندھی کے جموں دورے کے دوران قیوم بادشاہ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔


کانگریس کا کہنا ہے کہ وادی کے مزید کئی اور اعلی شخصیات جلد ہی کانگریس پارٹی میں شامل ہونگی۔ پارٹی کے مطابق وادی میں نئی سیاسی صف بندی ہورہی ہے جس میں کانگریس مزید مضبوطی کے ساتھ ابھرے گی۔

Last Updated : Feb 14, 2019, 7:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details