اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں جشن کا ماحول - pakistan

پلوامہ حملے کی ذمہ داری لینے والی عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے خلاف بھارتی فضائیہ کے کامیاب آپریشن کی جیسے ہی خبر ملی جموں میں لوگ سڑکوں پر نکل کر جشن منانے لگے۔

متعلقہ ویڈیو

By

Published : Feb 26, 2019, 3:28 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے پرس کلب میں پاکستان کے خلاف احتجاج کیا اور بھارتی ایئر فورس کی جانب سے فضائی حملے کی سراہنا کی۔

بجرنگ دل کے کارکنوں نے بھارتی فوج کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

بجرنگ دل کے ریاستی صدر راکیش بجرنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پورا ملک خوش ہے کیونکہ ہم نے بدلہ لیا ہے اور آگے بھی بدلہ لیتے رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details