اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی ڈی او کے خلاف احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں بی ڈی او کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

By

Published : Mar 6, 2019, 10:18 PM IST

protest


پنچایت حلقہ نوگام بی کے وارڈ ممبرز نے سرپنچ سمیت بی ڈی او سمبل کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے سوچھ بھارت مشن کے تحت بیت الخلاء کی امداد میں رشوت ستانی کا الزام بھی عائد کیا-

بی ڈی او کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ 'اس اسکیم کے تحت غریب عوام سے پیسے لیے جاتے ہیں جبکہ علاقے کے منتخب شدہ سرپنچ کو نظر انداز کیا جاتا ہے'۔

اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت نے متعلقہ بی ڈی او سے رابطہ کیا تو انہوں نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ سب ان کے خلاف ایک سازش کے تحت کیا جا رہا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details