سیاحوں نے سڑکوں سے برف ہٹایا - مقامی باشندگان مشکلات
🎬 Watch Now: Feature Video

کشمیر میں برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہیں۔ سڑکوں پر برف جمی ہوئی ہے۔ یہاں آئے سیاح درماندہ ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں سے برف نہیں ہٹائے جانے پر سیاحوں نے خود ہی برف ہٹانا شروع کر دیا۔