ETV Bharat / state

گرم کپڑوں کے کاروباری کمزور معیشت کی مار سے پریشان

ملک کی گرتی معیشت سے ملک کے ہر شعبے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔اس کی وجہ سے روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہو رہے ہیں اور اس کا سب سے بڑا اثر چھوٹے کاروباریوں پولس ہو رہاہے کولکاتا کے ولنگٹن میں گرم کپڑوں کے با آر میں بھی مندی چھائی ہوئی ہے خریداروں کی کمی سے دکاندار پریشان ۔

گرم کپڑوں کے کاروباری کمزور معیشت کی مار سے پریشان
گرم کپڑوں کے کاروباری کمزور معیشت کی مار سے پریشان
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:29 PM IST

ملک کی معیشت کا براحال ہے ۔ جی ڈی پی لگاتار کمزور ہو رہی ہے ۔ اس کا براہ راست اثر ملک کے چھوٹے بڑے کاروبار پر پڑ رہا ہے۔اس سےمغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا بھی بڑی طرح متاثر ہے کولکاتا شہر کے ویلنگٹن سبودھ ملک اسکوائر میں برسوں سے سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کا بازار لگتا ہے۔

گرم کپڑوں کے کاروباری کمزور معیشت کی مار سے پریشان

یہ کولکاتا شہر کا سب سے بڑا گرم کپڑوں کا بازار ہے جہاں پورے سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کی خریداری کے دور دراز سے خریدار پہنچتے ہیں۔ یہاں پر دکان لگانے والے لوگ گزشتہ تین چار دہائیوں سے دکان لگا رہے ہیں۔

ویلنگٹن بازار میں لوگ کفایتی قیمت پر گرم کپڑے کی تلاش میں آتے ہیں لیکن اس سال حالات مختلف ہیں۔ گزشتہ بیس برسوں سے اس بازار میں دکان لگانے والے ایک دکاندار نے بتایا کہ وہ دسمبر کے ماہ اس بازار میں ان کاروبار عام طور پر عروج پر ہوا کرتا تھا۔

لیکن اس سال خریداروں کی بیت کمی ہے۔ ایک تو ابھی سردی نہیں پڑی دوسری جانب ملک کی معیشت کی وجہ سے کاروبار بڑی طرح متاثر ہوا لوگ آرہے ہیں۔ لیکن گرم کپڑوں کی قیمت ان کی استعداد سے باہر ہے۔ کیونکہ گرتی معیشت کی وجہ سے آمدنی میں کمی آئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 20 برسوں میں اس طرح کے حالات کا پی بار سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ایک اور دکاندار نے بتایا کہ دسمبر کے مہینے میں ویلنگٹن بازار میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی لیکن اس بار خریدار نظر ہی نہیں آ رہے ہیں ۔

انہوں نے اس کاروباری مندی کے لئے ملک کی کمزور معیشت کو زمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ملک میں جس طرح دوسرے کاروبار متاثر ہوئے ہیں اسی طرح گرم کپڑوں کے کاروبار پر بھی اس کا بڑا اثر پڑا ہے

Intro:ملک کی گرتی معیشت سے ملک کے ہر شعبے کو بڑی طرح متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہو رہے ہیں اور اس کا سب سے بڑا اثر چھوٹے کاروباریوں پولس ہو رہاہے کولکاتا کے ولنگٹن میں گرم کپڑوں کے با آر میں بھی مندی چھائی ہوئی ہے خریداروں کی کمی سے دکاندار پریشان ۔

Body:ملک کی معیشت کا بڑا حال ہے جی ڈی پی لگاتار کمزور ہو رہی ہے جس کا براہ راست اثر ملک کے چھوٹے بڑے کاروبار پر پڑ رہا ہے جس سے کولکاتا شہر بھی بڑی طرح متاثر ہے کولکاتا شہر کے ویلنگٹن سبودھ ملک اسکوائر میں برسوں سے سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کا بازار لگتا ہے اور یہ کولکاتا شہر کا سب سے بڑا گرم کپڑوں کا بازار ہے جہاں پورے سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کی خریداری کے دور دراز سے خریدار پہنچتے ہیں یہاں پر دکان لگانے والے لوگ گزشتہ تین چار دہائیوں سے دکان لگا رہے ہیں۔ویلنگٹن بازار میں لوگ کفایتی قیمت پر گرم کپڑے کی تلاش میں آتے ہیں لیکن اس سال حالات مختلف ہیں۔ گزشتہ بیس برسوں سے اس بازار میں دکان لگانے والے ایک دکاندار نے بتایا کہ وہ دسمبر کے ماہ اس بازار میں ان کاروبار عام طور پر عروج پر ہوا کرتا تھا لیکن اس سال خریداروں کی بیت کمی ہے ایک تو ابھی سردی نہیں پڑی دوسری جانب ملک کی معیشت کی وجہ سے کاروبار بڑی طرح متاثر ہوا لوگ آرہے ہیں لیکن گرم کپڑوں کی قیمت ان کی استعداد سے باہر ہے کیونکہ گرتی معیشت کی وجہ سے آمدنی میں کمی آئی ہے انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 20 برسوں میں اس طرح کے حالات کا پی بار سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ایک اور دکاندار نے بتایا کہ دسمبر کے مہینے میں ویلنگٹن بازار میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی لیکن اس بار خریدار نظر ہی نہیں آ رہے ہیں انہوں نے اس کاروباری مندی کے لئے ملک کی کمزور معیشت کو زمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ملک میں جس طرح دوسرے کاروبار متاثر ہوئے ہیں اسی طرح گرم کپڑوں کے کاروبار پر بھی اس کا بڑا اثر پڑا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.