ETV Bharat / state

'سی اے اے اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن کو متحدہونا لازمی'

نوبل انعام یافتہ اور ماہر معیشت امرتیہ سین نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ  اور این آرسی کے خلاف مرکزی حکومت سے لڑنے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد ہونا لازمی ہے۔

'سی اے اے اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن کو متحدہونا لازمی'
'سی اے اے اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن کو متحدہونا لازمی'
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:03 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ اور ماہر معیشت امرتیہ سین نے کہاکہ سی اے اے اور این آرسی کے خلاف ملک میں حالات بگڑسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سی اے اے این آرسی ایک اہم موضوع ہے ۔ اس سے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس کے خلاف احتجاج کرنے کا بھی اپنا ایک الگ طریقہ ہے۔

'سی اے اے اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن کو متحدہونا لازمی'
'سی اے اے اور این آرسی کے خلاف اپوزیشن کو متحدہونا لازمی'

نوبل انعام یافتہ اور ماہر معیشت امرتیہ سین نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو اکظریت حاصل ہے۔ اسی بنیاد پر شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی لائی ہے۔کیونکہ اسے پتہ ہے کہ اس کی مخالفت نہیں کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ احتجاج کرنے کے لیے متحدہوناضروری ہے۔ اگر تمام اپوزیشن پارٹیاں اس کے خلاف متحد ہوجاتی ہیں تو مرکزی حکومت کے پاس نئےقانون کو واپس لینے کے بجائے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا۔

نوبل انعام یافتہ اور ماہر معیشت نے کہاکہ تمام پوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ کھڑ ہوکر احتجاج کرنے لگیں تو مرکزی حکومت کو سی اے اے واپس لینی پڑے گی۔ مرکز میں عوام کے ذریعہ منتخب حکومت ہے لیکن حکومت ملک کے عوام کے خلاف کسی بھی قیمت پر جا نہیں سکتی ہے۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہونے کے بعد سے ہی ملک کی دیگرریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت پر ریاست کے تمام 294 اسمبلی حلقوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پرُزوراحتجاج جاری ہے۔

پردیش کانگریس اور بایاں محاذ نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سڑکوں پر اترآئیں ہیں۔مختلف سماجی ادارے بھی سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری رکھا ہے۔ کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں خواتین مرکزی حکومت کے خلاف غیرمعائنہ مدت کے لیے احتجاج کاسلسلہ جاری رکھا ہے۔عوام بھی سی اے اے کے خلاف سڑکوں پر اتر چکے ہیں

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.