ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کا مدھیامک امتحان کے مرکز کا دورہ

وزیراعلی ممتابنرجی نے آج مدھیامک امتھانات کے دوسرے دن کولکات کے چند اسکولوں کا دورہ کرکے وہاں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ کا مدھیامک امتحان کے مرکز کا دورہ
وزیراعلیٰ کا مدھیامک امتحان کے مرکز کا دورہ
author img

By

Published : Feb 19, 2020, 6:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:04 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے مدھیامک امتھانات کے دوسرے دن کولکات کے چند اسکولوں کا دورہ کرکے وہاں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ کا مدھیامک امتحان کے مرکز کا دورہ

وزیراعلیٰ نے بھوانی پور گرلس ہائی اسکور کادورہ کیا اورا س کے بعد وہ بولتلہ گرلس ہائی اسکول پہنچیں جہاں انہوں نے طلباء سے بات چیت کی۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مدھیامک امتحانات کے دوسرے دن انگریزی کاامتحان سے قبل طلباء کو نیک خواہشات پیش کی ۔ وہاں موجود اسکول اور پولیس اہلکاروں کو انتظامات سے متعلق پوچھ تاچھ کی ۔

ذرائع کے مطابق امتحاب 11.45بجے شروع ہوگا اور 3بجے ختم ہوجائے گا اور ایک دن میں ایک ہی پرچہ کا امتحان رکھا گیا ہے۔

یہ امتحانات 27فروری تک جاری رہیں گے۔اس کے بعد فیزیکل ایجوکیشن، سوشل سروس اور ورک ایجوکیشن۔

مغربی بنگال پولوشن کنٹرول بورڈ نے رہائشی علاقوں میں مائیک اور ساؤنڈ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

ہائرسیکنڈری امتحابات 12مارچ سے 27مارچ کے درمیان ہوں گے۔ان امتحانات کے نتائج مئی میں اعلان ہوں گے۔

گزشتہ سال مدھیامک امتحانات کے نتائج مئی کے دوسرے ہفتے کے بعد کیا گیا تھا۔

گزشتہ سال 10لاکھ طلباء نے امتحان دیا تھاجس میں 86.07فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.