ETV Bharat / state

ریڈ زون کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ریڈ زون کے علاقے کو بھی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریڈ زون کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان
ریڈ زون کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان
author img

By

Published : May 13, 2020, 3:59 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ سچائی یہ ہے کہ کوروناوائرس ابھی ختم ہونےو الا نہیں ہے۔ یہ لمبا چلنے والا ہے ۔اس لئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اس سے مقابلہ کرنا ہوگا ۔

ریڈ زون کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

انہوں نے کہاکہ ریڈ زون کو اے ، بی اور سی تقسیم کیاگیا ہے۔ لاک داؤن کے دوران ریڈزون میں کوئی راحت نہ دی جائے گی ۔بی اور سی میں چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ کولکاتا اور مغربی بنگال پولیس اس ضمن میں مشورہ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔15 مئی تک مشورہ ملنے کے بعد ہی ان لوگوں میں چھوٹ دینے کافیصلہ کیا جائے گا۔

ممتابنرجی نے کہاکہ بی اور سی میں راحت دی جائے گی ۔ ہوٹل کھلارہے لیکن ہوٹل میں بیٹھ کرکھانا کھانے کی اجازت نہیں ہو گی۔لوگوں کو اس کا خیال رکھنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ غیر کنٹیمٹ علاقے میں زیوارت، الیکٹرانک اور فوڈ کی دکانیں دوپہر 12بجے سے کھلیں گی۔

ممتابنرجی نے کہاکہ ریڈ زون علاقے کو تین حصہ کو تقسیم کیا گیا ہے۔اے میں کسی بھی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔بی زمرے میں محدود ورک فورسیس کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

مگر معاشرتی فاصلے کا بہر صورت خیال رکھا جائے گا۔سی کے تحت آنے والے علاقے میں کچھ زیادہ چھوٹ ہوگی مگر معاشرتی فاصلہ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ گرین زون میں بسیں چلیں گی مگر 20سے زائدمسافروں کو سوار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کرایہ میں اضافے سے متعلق وزیرا علیٰ نے کہا کہ پرائیوٹ بس مالکان کو کرایہ میں اضافہ کرنے کے اختیارات ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.