ETV Bharat / state

'سی پی ایم بنگال میں بی جے پی کی مدد کر رہی ہے '

دہلی اسمبلی انتخابی نتائج سے خوش ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون پر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بنگال میں کسی بھی صورت میں یہ قانون نافذ نہیں کیا جائے گا۔'

'سی پی ایم بنگال میں کانگریس کی مدد کررہی ہے '

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:05 AM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ سی پی ایم نے بی جے پی سے سمجھوتہ کر لیا ہے۔ سی پی ایم کے لوگوں نے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو ووٹ دیا ہے ، سی پی ایم نے اپنا سائن بورڈ بی جے پی کے حوالے کردیا۔

'سی پی ایم بنگال میں کانگریس کی مدد کررہی ہے '
'سی پی ایم بنگال میں کانگریس کی مدد کررہی ہے '

کانگریس اور سی پی ایم اتحاد کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترنمول کانگریس کے خلاف یہ لوگ بی جے پی کے ساتھ مل کر سازش کررہے ہیں ۔یہ لوگ جس قدر ہماری تنقید کریں گے ۔بنگال میں ترنمول کانگریس کی طاقت مضبوط ہوگی ۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے وقف ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت غریب خاندان کو دو روپے فی کلو چاول فراہم کرتی ہے ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ جب تک وہ اور ان کی پارٹی ہے اس وقت وہ عام آدمی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی دھیرے دھیرے ریاستوں سے بے دخل ہورہی ہے ۔ صرف کرناٹک اور اتر پردیش میں بڑی ریاست ہیں جہاں بی جے پی برسراقتدار ہے ۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے اس وقت بھیان کے ساتھ ہوتی ہے اور جب کسی کی موت ہوتی اس وقت بھی حکومت ساتھ ہوتی ہے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال کی ساری بیٹیاں ان کی بیٹیاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی گھر آکر آدھار یا پین کارڈ دیکھانے کو کہےتوانہیں نہ دکھائیں ۔یہ لوگ حکومت کے نہیں ہوتے ہیں۔کسی کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.