ETV Bharat / state

چائے باغات کو کھولنے کی اجازت - مغربی بنگال

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے چائے باغات کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔چائے باغات انتظامیہ کو 15فیصد ورک فورسیس کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

چائے باغات کو کھولنے کی اجازت
چائے باغات کو کھولنے کی اجازت
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 7:03 PM IST

ریاستی سیکریٹریٹ نبنومیں مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے انڈسٹری ایسوسی ایشن کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔میٹنگ کے دوران صنعت پر تو جہ دینے کی بات کی ہے ۔

چائے باغات کو کھولنے کی اجازت
چائے باغات کو کھولنے کی اجازت

وزیرا علیٰ نے کہا کہ چائے اسٹیٹ اور چائے باغات کو کھولنے کی اجازت ہوگی۔مگر انہیں 15فیصد ورک فورسیس کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی اور معاشرتی دوری کو برقرار رکھنا ہی ہوگا۔

اس سے قبل مغربی بنگال کو مرکزی حکومت نے چائے باغات کو کھولنے کی اجازت دی جائے۔

ممتا بنرجی نے یہ مرکزی حکومت کی تجویز کو یہ کہتے ہوئے رد کردیا تھا کہ شمالی بنگال کے کئی اضلاع میں کورونا وائرس کاخطرہ ہے۔

ٹی بورڈ کے چیرمین پی کے بیز بوراہ نے کہا کہ چوںکہ یہ وقت بہت ہی اہم ہے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید نقصان ہورہا ہے۔اگر کام کاج شروع نہیں کیا گیا تو 15فیصد پروڈکشن پر نقصان پہنچ سکتا ہے۔

اس کے علاوہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ٹیکسی میں ڈرائیور کے علاوہ تین افراد کو سوار کرنے کی اجازت ہوگی۔یہ فیصلہ ریاست بھر میں ٹرانسپور ٹ میں لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے پیش نظر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.