ETV Bharat / state

ممتا کا سومناتھ چٹرجی کی جینتی پر خراج عقیدت

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومناتھ چٹرجی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ممتا نے سومناتھ چٹرجی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کی
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 1:38 PM IST

ریاست کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتابنر جی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر اپنے پوسٹ میں لکھا کہ لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومناتھ چٹرجی کو ان کی جنتی پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔

ممتا نے سومناتھ چٹرجی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کی
ممتا نے سومناتھ چٹرجی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کی

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ سومناتھ چٹر جی ایک عظیم رہنما تھے۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی سادگی سے گزاری۔وہ روشن خیال سیاستداں تھے۔ انہوں نے کمیونسیٹوں کے اصول کا اپنایا مگر ملک اور ریاست کی ترقی کے لیے بھی کام کیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ سابق مارکسی رہنما ایک کامیاب سیاستداں ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی تھے۔ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے رہنما ؤں کو بھی مشورہ دیتے تھے۔

مسٹر چٹرجی کی پیدائش 25 جولائی 1929 کو ہوئی تھا اور وہ 1968 میں مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی سے منسلک ہوئے۔

2004-09 میں متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت (یو پی اے)کے دوران انہوں نے لوک سبھا اسپیکر کے طور پر اپنی خدمات دیں۔ انہوں نے 10 بار لوک سبھا کا انتخاب جیتا تھا۔

وہ صرف ایک بار 1984 میں ممتا بنرجی سے الیکشن ہارگئے تھے۔ لیکن کٹر حریف کے باوجود انہوں نے محترمہ بنرجی سے خوشگوار تعلقات بنائے رکھا۔ 2009 میں انہوں نے سرگرم سیاست سے خود کو الگ کر لیا۔13 اگست 2018 کو ان کا انتقال ہو گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.