ETV Bharat / state

پائلان گروپ کے ڈائریکٹر گرفتار - پائلان گروپ

چٹ فنڈ کے ذریعے عوام سے کروڑوں روپئے کی جعلسازی کرنے کے الزام میں کولکاتا کے سیالدہ سے آج سی بی آئی نے پائلان گروپ کے ڈائریکٹر ونئے کمار سنگھ کو گرفتار کیا۔ ان پر ریئل اسٹیٹ کے نام پر ہزاروں کروڑ کی جعلسازی کرنے کا الزام ہے۔

پائلان گروپ
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 11:56 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:29 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ایک بار پھرچٹ فنڈ بدعنوانی کیس کا معاملہ منظرآعام پر آیا ہے۔

سی بی آئی کی ایک ٹیم نے کولکاتا کے سیالدہ اسٹیشن کے 9 نمبر پلیٹ فارم سے پائلان گروپ کے ڈائریکٹر ونئے کمار سنگھ کو گرفتار کیا۔

سی بی آئی کے مطابق ان کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی۔

اس کے بعد سپریم کورٹ میں ان کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت لی گئی تھی کیونکہ پائلان گروپ کے ڈائریکٹر کچھ ماہ سے غائب تھے ۔

خفیہ ذرائع سے ملی جانکاری پر عمل کرتے ہوئے آج سی بی آئی نے ونئے کمار کو دہلی سے واپسی کے درمیان گرفتار کر لیا۔

ان پر ریل اسٹیٹ کے نام پر ہزاروں کروڑ روپئے کی جعلسازی کرنے کا الزام ہے ۔

سپریم کورٹ میں جن چٹ فنڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا اس میں پائلان گروپ بھی شامل ہے

Intro:چٹ فنڈ کے ذریعے عوام کے کروڑوں روپئے کی جعلسازی کرنے کے الزام میں کولکاتا کے سیالدہ سے آج سی بی آئی نے پائلان گروپ کے ڈائریکٹر ونئے کمار سنگھ کو گرفتار کیا ان پر ریل اسٹیٹ کے نام ہزاروں کروڑ کی جعلسازی کرنے کا الزام ہے.

Body:ایک بار پھر کولکاتا میں چٹ فنڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے سی بی آئی کی ایک ٹیم نے کولکاتا کے سیالدہ اسٹیشن کے 9 نمبر پلیٹ فارم سے پائلان گروپ کے ڈائریکٹر ونئے کمار سنگھ کو گرفتار کیا سی بی آئی کے مطابق ان کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی جس کے بعد سپریم کورٹ میں ان کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت لی گئی تھی کیونکہ پائلان گروپ کے ڈائریکٹر کچھ ماہ سے غائب تھے خفیہ ذرائع سے ملی جانکاری پر عمل کرتے ہوئے آج سی بی آئی نے ونئے کمار کو دہلی سے واپسی کے درمیان گرفتار کر لیا ان پر ریل اسٹیٹ کے نام پر ہزاروں کروڑ روپئے کی جعلسازی کرنے کا الزام ہے سپریم کورٹ میں جن چٹ فنڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا تھا اس میں پائلان گروپ بھی شامل ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.