ETV Bharat / state

Election Commission Of India In Bengal ای سی آئی نے بنگال میں لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کی جائزہ میٹنگ کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 11, 2023, 5:16 PM IST

مرکزی الیکشن کمیشن کے دو سینئراہلکاروں نے پیر کو مغربی بنگال کے دورے پر پہنچے۔انہوں نے ریاستی الیکشن کمیشن کے سی ای او کے ساتھ میٹنگ میں ووٹر لسٹ کو لے کر نظر ثانی کے سلسلے میں بات چیت کی۔

ای سی آئی نے بنگال میں لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کی جائزہ میٹنگ کی

کولکاتا:الیکشن کمیشن کے دو سینئر ڈپٹی الیکشن کمشنروں دھرمیندر شرما اور نتیش کمار ویاس نے پیر کو مغربی بنگال کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) آریز آفتاب سے کے ساتھ ووٹر لسٹ پر خصوصی سمری نظر ثانی اور ریاست میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی انتخابی تیاریوں پر جائزہ میٹنگ کی۔

سرکاری ذرائع نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ جائزہ اجلاس میں کئی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ اور دیگر مقرر کردہ انتخابی افسران بھی شرکت کر رہے ہیں۔ اگلے سال ہونے والے 42 نشستوں کے پارلیمانی انتخابات کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا جائزہ اجلاس، ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی، نئے ووٹرز کے ناموں کی شمولیت، مردہ ووٹرز کے ناموں کو حذف کرنے اور جعلی ای پی آئی سی (ووٹر) کارڈوں کی منسوخی پر خصوصی توجہ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:By Poll Result 2023دھوپ گوری ضمنی انتخاب میں جیت سے ممتا بنرجی خوش

خیال ر ہے کہ ای سی آئی کے آنے والے عہدیداروں سے آئندہ انتخابات کے سیکورٹی پہلوؤں کے بارے میں براہ راست رپورٹ حاصل کرنے اور 5 ستمبر کو ہونے والے حالیہ دھوپگوڑی اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ اس سال کے پنچایت انتخابات کا بھی جائزہ لینے کی امید ہے جو تشدد اور پوری ریاست میں سینکڑوں لوگوں کی اموات کے درمیان کرائے گئے تھے ۔ میٹنگ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے مطالبات کے ساتھ ساتھ استعمال شدہ ای وی ایم کی حالت جاننے کی کوشش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.