ETV Bharat / state

مغربی بنگال : بی جے پی کے پروگرام میں سماجی فاصلے کی دھجیاں

بی جے پی کے پروگرام چائے پر چرچا میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی کی گئی۔ سینکڑوں افراد نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

chai pae charchachai pae charcha
chai pae charcha
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 6:41 PM IST

مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی جانب سے 'چائے پر چرچہ' کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

سماجی فاصلے کی دھجیاں اڑائی گئی

بارہ ستمبر کو منعقد کیے گئے اس پروگرام میں بی جے پی رہنماوں اور پرواگرام میں شریک لوگوں نے سماجی فاصلے کی دھجیاں اڑائی۔

پروگرام چائے پر چرچا شمال 24 پرگناس میں منعقد کیا گیا تھا، پروگرام میں درجنوں افراد نے شرکت کی۔

ویڈیو میں آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اس اجلاس میں کووڈ-19 سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

اسٹیج پر درجنوں کی تعداد میں لوگ موجود ہیں اور یہاں سماجی فاصلے کا بالکل بھی خیال نہیں رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
مانسون اجلاس سے قبل نائب صدر نے کووڈ 19 ٹیسٹ کرایا

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے، ایسے میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی لاکھوں لوگوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔

مغربی بنگال میں اگر کورونا وائرس کی تازہ صرتحال کی بات کریں، ریاست میں کووڈ-19 سے اب تک 3 ہزار 828 افراد کی موت ہو چکی ہے، وہیں 1 لاکھ 96 ہزار 332 افراد اس مہلک وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.