ETV Bharat / state

میٹرو کے دروازے میں ہاتھ پھنسے سے نوجوان کی موت

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں میٹرو ٹرین کے دروازے میں ایک نوجوان کا ہاتھ پھنسے سے موت ھوگئی۔ میٹرو میں سوار نوجوان کا ہاتھ دروازے میں پھنسا رہا اور ٹرین چلنے لگی جبکہ نوجوان کا پورا جسم میٹرو کے باہر تھا.

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کا میٹرو اسٹیشن
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 10:39 PM IST

کولکاتا میٹرو ٹرین کے پارک اسٹریٹ اسٹیشن میں ٹرین میں سوار ہوتے وقت نوجوان کا ہاتھ دروازے میں پھنس گیا۔ جبکہ اس کا جسم ٹرین کے باہر ہی رہا اور ٹرین چلنے لگی۔

حادثہ کی وجہ سے میٹرو آمدو رفت متأثر

میٹرو میدان اسٹیشن پہنچنے والی تھی کہ نوجوان زیر زمین میٹرو ٹرین کے ٹریک کے درمیان دیوار سے ٹکرا کر شدید طور سے زخمی ہوگیا جس کے بعد ٹرین رک گئی اور پھر اس نوجوان کو ایس ایس کے ایم اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ عام طور پر میٹرو کا دروازہ جبتک بند نہیں ہوتا ٹرین نہیں چلتی ہے لیکن یہ کیسے ممکن ہوا اس پر سب حیران ہیں آج شام کے وقت یہ حادثہ پیش آیا جس کے بعد کافی دیر تک میٹرو خدمات متأثر رہی اور چالیس منٹ بعد باقی مسافروں کو ایمرجنسی دروازے سے نکالا گیا اس طرح کا واقعہ پہلی بار پیش آیا ہے اس سے قبل کئی بار خودکشی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

Intro:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں میٹرو ٹرین کے دروازے میں ایک نوجوان کا ہاتھ پھنسے سے نوجوان کی موت چلتی ٹرین میں سوار ہوتے ہوئے نوجوان کا ہاتھ دروازے میں پھنسا رہا اور ٹرین چلنے لگی جبکہ نوجوان کا پورا جسم ٹرین کے باہر تھا.

Body:کولکاتا میٹرو ٹرین کے پارک اسٹریٹ اسٹیشن میں ٹرین میں سوار ہونے کے دوران ایک نوجوان ٹرین میں سوار ہوتے وقت اس کا ہاتھ دروازے میں پھنسا رہا اور اس کا جسم ٹرین کے باہر رہا اور ٹرین چل پڑی اور ٹرین میدان اسٹیشن کی طرف بڑھا ہی تھا نوجوان زیر زمین میٹرو ٹرین کے ٹریک کے درمیان دیوار سے ٹکرا کر نوجوان نے شدید طور زخمی ہوگیا جس کے بعد ٹرین رک گئی اور پھر اس نوجوان کو ایس ایس کے ایم اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا جبکہ عام طور پر میٹرو ٹرین کا دروازہ جبتک بند نہیں ہوتا ٹرین نہیں چلتی لیکن یہ کیسے ممکن ہوا اس پر سب حیران ہیں آج شام 6.42 میں یہ حادثہ پیش آیا جس کے بعد کافی دیر تک ٹرین خدمات متاثر رہا اور چالیس منٹ بعد باقی مسافروں کو ایمرجنسی دروازے سے نکالا گیا اس طرح کا واقعہ پہلی بار پیش آیا ہے اس قبل کئی بار خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے لیکن اس طرح کا حادثہ پہلی بار پیش آیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.