ETV Bharat / state

'دکانداروں کو بے دخل نہیں کیا جائے گا'

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ روکسی سینما گھر کو اپنے تحلیل میں لئے جانے کے باوجود وہاں موجود دکانداروں کو بے دخل نہیں کیا جا سکتا ہے۔

' دکانداروں کو بے دخل نہیں کیاجائے گا'
' دکانداروں کو بے دخل نہیں کیاجائے گا'
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 10:20 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حیکم نے کہاکہ روکسی سینما گھر کو کولکاتا میونسپل کارپوریشن نے اپنے تحلیل میں لے لیا ہے۔

' دکانداروں کو بے دخل نہیں کیاجائے گا'

انہوں نے کہاکہ روکسی سیمنا گھر کے مالک نے فرضی طریقے سے کئی کمپنیاں کھل رکھی ہے ۔ ٹیکسی وصولی کے دوران پتہ چلتا ہے کہ زمین کسی اور کی اور ملک کوئی اور ہے۔

مئیر نے کہاکہ روکسی سینما گھر کو اپنے تحلیل میں لئے جانے کے بعد جدیدکاری کاکام کیا جائے گا۔اس دوران وہاں موجود دکانداروں کو ان کی جگہ سے بے دخل نہیں کیا جا ئے گا۔

انہوں نے کہاکہ دکانداروں کو کولکاتا میونسپل کارپوریشن سے لائسنس کے لئے درخواست دینی پڑے گی۔ دکانداروں کی درخواست پر آ گے کارروائی کی جائے گی۔

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے جن جن دکاندار پھر سے درخواست دیں گے انہیں ان کی دکان واپس کردی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ دکانداروں کو سہولتیں فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ یہ بات سچ ہے کہ کولکاتامیونسپل کارپوریشن نے روکسی سینما گھر کواپنے تحلیل میں لیا ہے لیکن ہمارا کسی بھی دکاندار کوان کے جائز حق سے محروم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

دوسری طرف دکانداروں نے مئیر فرہاد حکیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ وزیراور کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیر کی یقین دہانی کے بعد خوشی ہوئی ہے۔

انہوں نےکہاکہ ہمیں یقین ہے کہ مستقبل میں سب کچھ ٹھی ہوجا ئے گا اور ہم آزادانہ طور پر کاروبار کرسکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.