مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ کے دوران بانکوڑہ میں حکمراں جماعت اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان متعدد خونی جھڑپوں کے بعد ضلع مجسٹریٹ کاتبادلہ کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے کہاکہ بانکوڑہ ضلع کے سابق ضلع مجسٹریٹ اوما شنکر ایس کے کے خلاف متعدد شکایت موصول ہوئی تھی۔ اپوزیشن پارٹیوں نے ان کے کردار پر سوال اٹھائی تھیں۔
فوری کارروا ئی کرتے ہوئے اوماشنکر کا تبادلہ کردیا گیاہے۔ان کی جگہ 2008 بیچ کی آ ئی اے ایس مکتا آ ریہ کو نیا ضلع مجسٹریٹ بنایاگیا ہے۔
بانکوڑہ ضلع مجسٹریٹ کا تبادلہ - ریلیز
چھٹے مرحلے کے انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے بانکوڑہ کے ضلع مجسٹریٹ اوماشنکرایس کے کا تبادلہ کردیا ہے۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے اس کی اطلاع پریس ریلیز کے ذریعہ دی۔

مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مر حلے کی پولنگ کے دوران بانکوڑہ میں حکمراں جماعت اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان متعدد خونی جھڑپوں کے بعد ضلع مجسٹریٹ کاتبادلہ کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے کہاکہ بانکوڑہ ضلع کے سابق ضلع مجسٹریٹ اوما شنکر ایس کے کے خلاف متعدد شکایت موصول ہوئی تھی۔ اپوزیشن پارٹیوں نے ان کے کردار پر سوال اٹھائی تھیں۔
فوری کارروا ئی کرتے ہوئے اوماشنکر کا تبادلہ کردیا گیاہے۔ان کی جگہ 2008 بیچ کی آ ئی اے ایس مکتا آ ریہ کو نیا ضلع مجسٹریٹ بنایاگیا ہے۔
shamsher
Conclusion: