ETV Bharat / state

Anis Murder Case: مقتول انیس خان کے بھائی کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکی

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 1:07 PM IST

مقتول انیس خان کے بھائی شبیر خان کو سی بی آئی جانچ کے مطالبے پر قائم رہنے پر فون پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔Bengal Anis Khan Murder Mystery

انیس خان
انیس خان

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آمتا میں طلبا تنظیم کے رہنما انیس الرحمن خان کی پراسرار موت کی تفتیش جیسے جیسے آگے بڑھ رہی ہے، کشیدگی مزید بڑھتی جا رہی ہے۔Bengal Anis Khan Murder Mystery

اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم کی تحقیقات شروع ہوئی تھی کہ انیس خان قتل معاملے میں مقتول کے بھائی کو جان سے مارنے کی کال ملنے کے سبب نیا رخ اختیار کر چکا ہے۔

مقتول انیس خان کے بھائی شبیر خان کو سی بی آئی جانچ کے مطالبے پر قائم رہنے پر فون پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی۔

شبیر خان نے کہا کہ گذشتہ شب 10:15 منٹ پر ایک انجان نمبر سے فون آیا تھا۔ فون کرنے والے شخص نے واضح الفاظ میں کہا کہ سی بی آئی جانچ کے مطالبے سے پیچھے ہٹ جاؤ ورنہ تمہیں بھی مار دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نامعلوم شخص نے مزید کہا کہ سی بی آئی جانچ کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے تو تمہارے بھائی کی طرح تمہیں اور تمہارے باپ کو بھی مار دیا جائے گا۔

مقتول کے بھائی کا مزید کہنا تھا کہ پولیس انتظامیہ کو دھمکی آمیز فون کال کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی گئی۔

مزید پڑھیں:

Anis Khan Father Demands CBI Inquiry: انیس خان کے والد نے کیا سی بی آئی جانچ کا مطالبہ

پولیس نے پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ انجان نمبر کے بارے پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.