ETV Bharat / state

ہردوئی میں کورونا پازیٹیو کیس سے افراتفری

ریاست اترپردیش کے شہر ہردوئی میں انتظامیہ نے 2 اپریل کو سات لوگوں کو کورنٹائن میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ہردوئ میں ملا کورونا پوزیٹو، علاقے میں سنسنی

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر ہردوئی میں انتظامیہ نے 2 اپریل کو سات لوگوں کو کورنٹائن میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ہردوئ میں ملا کورونا پوزیٹو، علاقے میں سنسنی

تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شرکت کرنے والوں افراد کی شناخت کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے کارروائی کی تھی۔

اس سلسلے میں سندیلہ سے گیارہ لوگ اور بہانے سے چودہ لوگوں کو آئیسولیٹ کیا گیا تھا جس کے بعد خبر ملنے پر سات اور لوگوں کو آئیسولیٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

دو اپریل کو چند لوگوں کے بلڈ سیمپل لکھنؤ بھیجے گئے تھے جس کے بعد آج کے جی ایم یو لکھنؤ سے سات لوگوں میں سے ایک شخص محمد عمر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

کورونا پازیٹیو رپورٹ آنے کے بعد علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے۔

اے ڈی ایم سنجے کمار سنگھ نے بتایا کہ 'محمد عمر دادری میں جماعت میں شامل ہو کر پانچ روز پہلے ہی اپنے گھر آیا تھا۔'

اس کے بعد اس کو آئیسولیشن وارڈ میں ایڈمٹ کرایا گیا تھا۔ اب رپورٹ پازیٹیو آنے پر اس کا کورونا کا علاج شروع کردیا گیا ہے اور علاقے کو سینیٹائز کرانے کا کام تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.