ETV Bharat / state

بھائی دوج پر بہنیں بھائیوں کو ٹیکا لگانے جیل پہنچیں

author img

By

Published : Oct 31, 2019, 10:54 AM IST

ہندو مذہب میں بھائی بہن کی محبت کے رشتے کو بھائی دوج کے طور پر مناتے ہیں۔ اس تیوہار کے موقع پر بڑی تعداد میں بہنیں کانپور کی ضلع جیل اپنے بھائیوں کو ٹیکا کرنے پہنچیں اور عہد کیا کہ وہ اپنی زندگی میں دوبارہ ایسا کوئی جرم نہیں کریں گے جس سے انہیں یہاں ایسی زندگی گزارنی پڑے۔

بھائی دوج پر بہنیں کانپور کی ضلع جیل میں اپنے بھائیوں کو ٹیکا کرنے پہنچیں

بھائی دو ج پر بہنیں اپنے بھائیوں کے ماتھے پر رولی اور چاول کا ٹیکا لگاتی ہیں ان کی آرتی اتارتی ہیں اور انہیں مٹھائی کھلا کر ان کی لمبی عمر کی دعائیں مانگتی ہیں۔

بھائی دوج پر بہنیں کانپور کی ضلع جیل میں اپنے بھائیوں کو ٹیکا کرنے پہنچیں

بھائی دو ج کے اس تہوار پر کانپور کے ضلع جیل کے باہر صبح سے ہی بہنوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔
کافی مشقت کے بعد جب بہنیں جیل کے اندر داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے بھائیوں کو مٹھائی کھلائی ان کا تلک کیا آرتی اُتاری اور ان سے سے عہد لیا کہ اب وہ دوبارہ کوئی ایسا جرم نہیں کریں گے جس سے انہیں جیل جانا پڑا۔

بھائیوں نے بھی اپنی بہنوں سے قسم کھا کر وعدہ کیا کہ وہ آگے کی زندگی صاف ستھری گزاریں گے اور کوئی جرم نہیں کریں گے۔
کانپور ضلع جیل میں تقریبا ایک ہزار خاتون نے اپنے بھائیوں کی جہاں لمبی عمر کی دعائیں مانگی وہیں بھائیوں سے قسم کھلاکر عہد لیا کہ آگے سےوہ کوئی جرم نہ کرے ۔ بھائیوں سے مل کر جیل سے باہر آئی بہنیں کافی مطمئن اور خوش نظر آ رہی تھی ۔

Intro:ہندو مذہب میں بھائی بہن کی اٹوٹ محبت کے رشتے کو بھائی دو ج کے تہوار ہار کی شکل میں مناتے ہیں ،اس تیوہار کے موقع پر بڑی تعداد میں بہنیں کانپور کی ضلع جیل اپنے بھائیوں کو ٹیکا کرنے پہنچی جہاں انہوں نے اپنے بھائیوں سے قسم لی کہ اب وہ دوبارہ کوئی ایسا جرم نہیں کریں گے جس سے انہیں یہاں ایسی زندگی گزارنی پڑے بھائیوں نے بھی اپنی بہنوں سے وعدہ کیا اب وہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے ۔Body:ہندو مذہب میں بھائی دوج کا تہوار بھائی بہنوں کا کا ایک اٹوٹ محبت کا تہوار ہے ،اس تہوار میں بہنیں ئ آپ نے بھائیوں کے ماتھے پر رولی اور چاول کا ٹیکا لگاتی ہیں ان کی آرتی اتارتی ہیں اور انہیں مٹھائی کھلا کر ان کی لمبی عمر کی دعائیں مانگتی ہیں۔بھائی دو ج کے اس تہوار پر کانپور کے ضلع جیل کے باہر صبح سے ہی بہنوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں کافی مشقت کے بعد جب بہنیں جیل کے اندر داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے بھائیوں کو مٹھائی کھلائی ان کا تلک کیا آرتی اُتاری اور ان سے سے عہد لیا کہ اب وہ دوبارہ نہ کوئی ایسا جرم نہیں کریں گے جس سے انہیں جیل جانا بڑے، بھائیوں نے بھی اپنی بہنوں سے قسم کھا کر وعدہ کیا کہ وہ آگے کی زندگی صاف ستھری گزاریں گے اور کوئی جرم نہیں کریں گے ۔
بائٹ/= رینو, قیدی کی بہن
بائٹ/= پسپا, قیدی کی بہن Conclusion:کانپور ضلع جیل میں تقریبا ایک ہزار خاتون نے اپنے بھائیوں کی جہاں لمبی عمر کی دعائیں مانگی وہیں بھائیوں سے قسم کھلاکر عہد لیا کہ آگے سےوہ کوئی جرم نہ کرے ۔ بھائیوں سے مل کر جیل سے باہر آئی بہنیں کافی مطمئن اور خوش نظر آ رہی تھی ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.