ETV Bharat / state

Mouth Rehabilitation at AMU Dental College: ساٹھ سالہ خاتون مریضہ کے پورے منہ کی کامیاب سرجری

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 8:27 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کے ڈاکٹر زیڈ اے دینٹل کالج اینڈ ہسپتال ZA Dental College میں ساٹھ سالہ خاتون مریضہ کے پورے منہ کا ری ہیبیلیٹیشن Mouth Rehabilitation کیا گیا۔

Mouth Rehabilitation At AMU Dental College: ساٹھ سالہ خاتون مریضہ کے پورے منہ کی کامیاب سرجری

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج اینڈ ہسپتال ZA Dental College Aligarh گزشتہ کئی برسوں سے منہ کی مختلف بیماریوں کے علاج کا ایک اہم مرکز ہے۔ یہاں کے ڈاکٹرز نے 60 سالہ مریضہ کی پروستھوڈونٹکس Prosthodontics شعبہ میں مصنوعی اعضاء کی مدد سے کامیاب سرجری Mouth Rehabilitation کی۔

ساٹھ سالہ خاتون مریضہ کی اس جدید ترین سرجری Latest Surgery میں اعصابی بائی پاس تکنیک اور میکسیلری سائنس لفٹ کے ساتھ ساتھ پیوندکاری اور امپلانٹ کا عمل اپنایا گیا۔ ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر پنکج کھراڈے نے ریزیڈنٹ کی ایک ٹیم کے ساتھ اس جدید ترین سرجری کو انجام دیا۔

کامیاب سرجری کے بعد خاتون مریضہ نے بھی سکون کی ساس لیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور ڈاکٹروں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر پنکج کھراڈے (اسسٹنٹ پروفیسر، پروستھوڈونٹکس شعبہ) نے بتایا کہ معمر خاتون کے منہ میں، جہاں پر دانت نہیں تھے، وہاں ٹاٹینم امپلانٹ Titanium Implant کیا گیا، جو دانتوں کی طرح ہی کام کرتے ہیں۔

ڈاکٹر پنکج مختلف مریضوں کے منہ کی سرجری Mouth Rehabilitation اور مخصوص طبی باز آبادی کر چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس علاج نے مریضہ کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں بھرپور مدد کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hydatid Liver Cystectomy: پلوامہ ضلع اسپتال میں جگر کی کامیاب سلعہ براری انجام

ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج ZA Dental College Aligarh کے پرنسپل پروفیسر آر کے تیواری نے ڈاکٹروں کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کے مختلف علاقوں کے مریضوں کے لئے یہ راحت بھری بات ہے کہ انہیں زیڈ اے ڈینٹل کالج میں سستہ اور معیاری و جدید علاج Standard And Modern Treatment فراہم کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.