ETV Bharat / state

کھانے کے پیسوں کا مطالبہ کیا تو ڈنڈوں سے پیٹنے لگے شرپسند

حکومت کی لاکھ کوششوں کے باوجود شہر شرپسندوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کے اندر قانون کا خوف نہیں رہ گیا ہے.

کھانے کے پیسوں کا مطالبہ کیا تو ڈنڈوں سے پیٹنے لگے شرپسند
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:17 PM IST

اترپردیش کے بارہ بنکی میں ایک ٹھیلے پر کھانا فروخت کرنے والوں کو شرپسندوں نے جس طرح ڈنڈوں سے سر عام پیٹا ہے ۔ اس سے تو یہی محسوس ہوتا ہے۔ حالانکہ ڈنڈوں سے پٹائی کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد اس معاملے میں دو افراد کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

کھانے کے پیسوں کا مطالبہ کیا تو ڈنڈوں سے پیٹنے لگے شرپسند

معاملہ شہر کوتوالی حلقہ کے ایزی ڈے مال کے سامنے کا ہے. یہاں لگے کھانے کے ٹھیلے سے بدھ کی شام کچھ شرپسندوں قسم کے افراد نے کھانا کھایا اور جب ٹھلے پر کام کرنے والے شخص نے پیسوں کا مطالبہ کیا تو آدھا درجن کی تعداد میں آئے شرپسندوں نے ڈنڈوں سے سر عام پیٹا۔

اس پوری پیٹائی کا ویڈیو تیزی سے وائیرل ہوا تو پتا چلا کہ تمام شرپسند افراد کانشی رام کالونی کے ہیں۔ بعد میں پولس نے اس معاملہ کے دو ملظمان کو گرفتار کیا۔

Intro:حکومت کی لاکھ کوششوں کے باوجود شہر پشتوں کے حوصلے بلند ہیں. ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کے اندر قانون کا خوف نہیں رہ گیا ہے. بارہ بنکی میں ایک ٹھیلے پر کھانا فروخت کرنے والوں کو شہر پشتوں نے جس طرح ڈنڈوں سے سر عام پیٹا ہے اس سے تو یہی محسوس ہوتا ہے. حالانکہ ڈنڈوں سے پٹائی کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد اس معاملے میں دو افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں.

Body:معاملہ شہر کوتوالی حلقہ کے ایزی ڈے مال کے سامنے کا ہے. یہاں لگے کھانے کے ٹھیلے سے بدھ کی شام کچھ شہر پشت قسم کے افراد نے کھانا کھایا اور جب ٹھلے پر کام کرنے والے شخص نے پیسوں کا مطالبہ کیا تو آدھا درجن کی تعداد میں آئے شہر پشتوں نے ڈنڈوں سے سر عام پیٹا. اس پوری پیٹائی کا ویڈیو تیزی سے وائیرل ہوا تو پتا چلا کی تمام شہر پشت افراد کانشی رام کالونی کے ہیں. بعد میں پولس نے اس معاملہ کے دو ملظمان کو گرفتار کیا.
بائیٹ ٹھیلے پر کام کرنے والا
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

اس خبر کے وزول میل پر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.