ETV Bharat / state

میرٹھ: کسانوں کی حمایت میں فوجی دہلی روانہ

زرعی قانون 2020 کی مخالفت پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے علاوہ اترپردیش میں بھی ہورہی ہے۔ بھارتی کسان یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مختلف ریاستوں میں زرعی قانون کے خلاف صدائے احتجاج بلند ہورہی ہے۔

Meerut: former army mans leave for Delhi in support of farmers
میرٹھ: کسانوں کی حمایت میں فوجی دہلی روانہ
author img

By

Published : Dec 2, 2020, 10:44 PM IST

حکومت کی جانب سے نافذ زرعی قوانین کے خلاف مغربی اترپردیش کے کسان کے ساتھ اب سینکڑوں فوجیوں نے بھی حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ میرٹھ سے بڑی تعداد میں آج فوجی دہلی کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

میرٹھ: کسانوں کی حمایت میں فوجی دہلی روانہ

مغربی اتر پردیش میں کسان کے ساتھ بڑی تعداد میں فوجی بھی کاشتکار ی کے پیشے سے جڑے ہوئے ہیں اور اب زرعی قانون 2020 کے خلاف کسانوں کا ساتھ دینے کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں فوجیوں نے دہلی میں زرعی بل کے خلاف مہم میں شامل ہونے کے لیے میرٹھ روانگی اختیار کی ہے۔

Meerut: former army mans leave for Delhi in support of farmers
میرٹھ: کسانوں کی حمایت میں فوجی دہلی روانہ

اس درمیان راشٹریہ لوک دل کے لیڈران کے علاوہ سنیوكت کسان مورچہ کے ممبران نے حکومت کے خلاف جاری اس مہم میں کسانوں کے لیے راشن پہنچانے کی بات بھی کہی۔ ان کا ماننا ہے کہ حکومت کے خلاف جاری اس مہم میں کسی قسم کی دشواری نہ پیش آئے اس لیے وه کسانوں كو ہر ممکن مدد دینے کے لیے کھانے پینے کی اشیاء بھی ساتھ لے جا رہے ہیں۔

دہلی میں کسانوں کا زرعی قانون 2020 کے خلاف احتجاج مسلسل جاری ہے۔ ایسے میں اب مغربی اترپردیش سے بڑی تعداد میں فوج کے اہلکار کے شامل ہونے سے اس مہم میں آنے والے دنوں میں اور مضبوطی دیکھنے كو مل سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.