محکمہ آبکاری کے انسپکٹر اے کے موریہ کی بولیرو سے ہوئے حادثہ کے بعد گاڑی پلٹ کر 15 فٹ نیچے دھان کے کھیت میں جا گری۔ حادثہ کے وقت آبکاری انسپکٹر خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے، انہیں بھی زخمی حالت میں سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق ہسپتال میں داخل طالبات کو ہڈیوں کے چوٹ کا اندیشہ ہے جنہیں ایکسرے کے بعد مزید طبی امداد دی جارہی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ بولیرو کے سامنے اچانک بائک سوار کے آنے سے ہوا ہے۔